Imran Khan @ImranKhanPTI
گزشتہ شب رات گئےہرنائی(بلوچستان) میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملےمیں 7 جری جوانوں کی شہادت پرنہایت رنجیدہ ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداء کےاہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ پوری قوم بھارتی پشت پناہی کےحامل دہشتگردوں کےحملوں کا سامنا کرنےوالےاپنےان بہادر سپاہیوں کےساتھ کھڑی ہے۔ — PolitiTweet.org