Imran Khan @ImranKhanPTI
وباءکےباوجودمعیشت کےبارےمیں اچھی خبر ہےکہ یہ کمال انداز میں پلٹ رہی ہے۔کرنٹ اکاؤنٹ نومبر کےدوران بھی 447 ملین $ سر پلس رہا۔گزشتہ مالی سال کے1.7 ارب $ کے خسارےکی بجائےکرنٹ اکاؤنٹ اس سال اب تک 1.6ارب$ سرپلس ہوچکاہے۔مرکزی بنک کے ذخائر13ارب $ تک بڑھ چکےہیں جو 3 برس میں سب سےزیادہ ہیں — PolitiTweet.org