Imran Khan @ImranKhanPTI
میں ایک مرتبہ پھر مطلقاً واضح کر دوں کہ کبھی این آر او نہیں دوں گا۔ مزید بلیک میلنگ کےحوالے سے پی ڈی ایم کے آئندہ جو بھی منصوبے/عزائم ہوں میرا پیغام بالکل دوٹوک ہے: لٹیرے جو حربہ چاہیں استعمال کریں، میری حکومت کبھی کوئی این آر او نہیں دے گی۔ — PolitiTweet.org