Imran Khan @ImranKhanPTI
ملکی معیشت کیلئےمزید خوشخبری ہےکہ ماہِ نومبر کےدوران بھی ترسیلاتِ زر بڑھتی رہیں۔ یوں یہ ریکارڈ چھٹا (6th) ماہ ہےکہ انکا حجم مسلسل 2 ارب $ سےزائد رہا۔ مرکزی بنک کے مطابق گزشتہ ماہ کی نسبت 2.4%جبکہ نومبر 2019 کےمقابلےمیں 28.4% اضافےکےساتھ یہ ترسیلاتِ زر 2.34 ارب $ کی سطح تک پہنچیں۔ — PolitiTweet.org