Imran Khan @ImranKhanPTI
دستاویزی شواہد (ڈوزیئر) اقوام متحدہ کو فراہم کئے ہیں۔تخریب کاری کے وسیع و عریض بھارتی جال سے متعلق @DisinfoEU کے انکشافات نے پاکستان کےمؤقف پرمہرِ تصدیق ثبت کی ہےاور اسکےدشمن بےنقاب کئےہیں۔ عالمی برادری اب نظامِ عالم کےاستحکام کیلئے خطرہ بن جانےوالی بدمعاش بھارت سرکار کا نوٹس لے۔ — PolitiTweet.org