Imran Khan @ImranKhanPTI
خصوصی افراد کیلئے تیار کردہ نئی احساس کفالت پالیسی سے 2 ملین (20 لاکھ) گھرانے مستفید ہوں گے۔ ہر گھرانہ 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا حقدار ہوگا۔ وباء (COVID-19) کے بعد کی معذور دوست اور پائیدار دنیا کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے۔ — PolitiTweet.org