Imran Khan @ImranKhanPTI
حقیقت تویہ ہےکہ ان "قائدین" کےدلوں میں عوام سےہمدردی ہی کافقدان نہیں بلکہ انہیں غربت کی چکی میں پیسنےکیلئےانکےخاندانوں نےقومی وسائل لوٹےہیں۔ (عیش وعشرت)کے حقدار ان "قائدین" کونگاہوں سےقدرے اوجھل اپنےمحلات میں شاہانہ زندگی میسر ہے اور عہدے انہیں اپنے خاندانوں سے وراثت میں ملےہیں۔ — PolitiTweet.org