Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نےکشمورمیں زنابالجبرکےملزم کی گرفتاری کیلئےایک باہمت اورمثالی قدم اٹھانے والے ASI برڑو اورانکی بیٹی سےبات کی ہےاور انہیں سراہاہے۔قوم ان پر نازاں ہے اور انہوں نےپولیس کی ساکھ کوبھی سہارادیاہے۔تمام نقائص دورکرتےہوئےآئندہ ہفتےہم زنابالجبر کیخلاف ایک سخت اورمجموعی قانون لارہےہیں۔ — PolitiTweet.org