
Imran Khan @ImranKhanPTI
وباء (COVID-19) کےچیلنج کےباوجود پاکستان ماشاءاللہ برصغیرکےکسی بھی ملک سےزیادہ تیزی سےمعاشی بحالی کیجانب بڑھ رہاہے۔ستمبرمیں لارج سکیل مینوفیکچرنگ (LSM) میں 7.7% کامتاثرکن اضافہ ہوا۔ ہمارا توانائی کاپیکیج صلاحیت میں وسعت اور پیداوار میں اضافےکا وسیلہ بنےگا۔ https://t.co/sjRHDxIzwE — PolitiTweet.org