
Imran Khan @ImranKhanPTI
عزت مآب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کی رحلت پر آلِ خلیفہ اور بحرین کے برادرانہ عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ وہ ایک عالی بصیرت اور کامل کردار شخصیت ہونے کیساتھ سب سے بڑھ کر اہلِ پاکستان کے قریبی دوست تھے۔ اللہ کریم ان کی روح کو دائمی راحت نصیب فرمائیں۔ آمین۔ — PolitiTweet.org