
Imran Khan @ImranKhanPTI
افکارِ اقبال متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ پیہم رہنمائی کررہے ہیں۔ "وہ (اقبال رحمتہ اللہ علیہ) مادیت کےخمیر سےاٹھنے والےخالص روح کےحامل عظیم صوفی ہیں جوبیک وقت سائنس، تکنیکی ترقی، اور ہمارے عہد میں انسانی منطق کی پیش قدمی کو تعظیم وتوقیر کی نگاہ سے دیکھتےہیں۔" https://t.co/QGx0Gyvrp3 — PolitiTweet.org