Imran Khan @ImranKhanPTI
خیبرپختونخوا کا ڈومیسائل رکھنے والے تمام شہریوں کو ہیلتھ انشورنس دینے پر خیبر پختونخوا حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست کی صورت میں ڈھالنے کی جانب یہ ایک بڑا قدم ہے۔ https://t.co/ronM62pbN3 — PolitiTweet.org