Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان سیٹیزن پورٹل پرعوامی شراکت آج 3 ملین کی سطح عبورکرگئی۔موصول شدہ 26لاکھ درخواستوں میں سے24 لاکھ کاازالہ کیاگیا۔591000 افرادنےکارروائی کےاطمینان بخش ہونےکی تصدیق کی۔سیٹیزن پورٹل نےعام آدمی کوحقیقتاً بااختیاربنایا ہے۔ شہری شکایات کےمؤثر ازالےکیلئے @PakistanPMDU استعمال کریں۔ — PolitiTweet.org