Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان کیلئےعظیم خوشخبری۔ بالآخرہم درست سمت میں چل نکلےہیں۔ ماہِ ستمبرمیں 73 ملین $ کےسرپلس کیساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین $ سرپلس ہوگیاجسےگزشتہ برس اسی عرصےکےدوران 1492 ملین $ خسارےکاسامناتھا۔ گزشتہ ماہ کےدوران برآمدات 29% بڑھیں جبکہ ترسیلاتِ زر میں 9%اضافہ ہوا۔ — PolitiTweet.org