Imran Khan @ImranKhanPTI
یوم آزادی کےموقع پر میں جناب @presidentaz اورآذربائیجان کےبرادرانہ عوام کودلی مبارکباد پیش کرتاہوں۔ہم اپنی جغرافیائی سالمیت کاپوری جرأت سےدفاع کرنےوالی آذری فوجوں کوبھی سلام پیش کرتےہیں۔پاکستان سلامتی کونسل کی قرارداوں کی روشنی میں ناگورنو-کاراباخ کے حل کیلئےآذربائیجان کےساتھ ہے۔ — PolitiTweet.org