Imran Khan @ImranKhanPTI
مرکزی بنک کی متعارف کردہ سہولت #روشنی_ڈیجیٹل_اکاؤنٹ سےسمندرپار پاکستانیوں کےمستفید ہونے پر نہایت مسرت محسوس کررہا ہوں۔ آج تک 21 ہزار سے زائد اکاؤنٹس کھولےجاچکےہیں جن سے 24 ملین $ موصول ہوئے۔ اکاؤنٹس کی تعداد اور موصول شدہ سرمائےکاحجم روز بروز بڑھ رہے ہیں۔ https://t.co/sEe2wiOYrG — PolitiTweet.org