Imran Khan @ImranKhanPTI
پیر سےشروع ہونےوالےآئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائےخورونوش سستی کرنےکیلئے تمام ریاستی وسائل بروئےکار لائے گی۔ ہم پہلے ہی مہنگائی کےعوامل کاجائزہ لیتےہوئے تعین کررہےہیں کہ آیا رسد میں واقعی کمی ہے، مافیا کیجانب سے ذخیرہ اندوزی و سمگلنگ وغیرہ اسکا سبب ہیں — PolitiTweet.org