
Imran Khan @ImranKhanPTI
چاپان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر میں عزت مآب جناب یوشی ہیڈے سوغا (Yoshihide Suga) کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاک-جاپان دوستی سمیت دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے اشتراک میں مزید تقویت کیلئے انکے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں @sugawitter. — PolitiTweet.org