Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے وزارت داخلہ کو جسمانی اذیت کیخلاف ہمارےمسودہ قانون کوقومی اسمبلی میں پیش کرنےکاعمل تیزبنانےکی ہدایات دی ہیں۔ کسی بھی مہذب جمہوری معاشرے میں جسمانی اذیت کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں۔ یہ اسلام کی روح سےمتصادم، آئینِ پاکستان اور ان عالمی قانونی معاہدوں کیخلاف ہےجس کا ہم حصہ ہیں۔ — PolitiTweet.org