Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے وزارتِ انسانی حقوق، اٹارنی جنرل اور بیرسٹر علی ظفر سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ کے حکمنامے میں وضع کردہ معیار پر پورا اترنےوالی زیرِ سماعت مقدمات میں نامزد اور سزایافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے عدالت عظمیٰ کے حکمنامے 299/2020 پر فوری عملدرآمد کی ہدایات دے دی ہیں۔ — PolitiTweet.org