
Imran Khan @ImranKhanPTI
یومِ عاشور کے موقع پر ملک میں امن و احترام ملحوظِ خاطر رکھنےپر میں اپنی پوری قوم کا مشکور ہوں۔ تاہم بدقسمتی سے اس دوران ایسے فتنہ گر عناصر کی شرانگیزیاں میرےعلم میں لائی گئیں جنہوں نےاس موقع پر فرقہ واریت کی آگ بھڑکانےکی کوشش کی۔ شرپسندوں کےاس گروہ سےاب میں نہایت سختی سےنمٹوں گا۔ — PolitiTweet.org