Imran Khan @ImranKhanPTI
حزب اختلاف نےآج ایون بالا میں فاٹیف سے متعلق 2 اہم قانونی مسودہ جات یعنی انسدادِ منی لانڈرنگ اور آئی سی ٹی وقف بلز کی منظوری رکوائی۔میں روز اول سےکہہ رہا ہوں کہ ذاتی مفادات کےاسیر ان اپوزیشن رہنماؤں اور پاکستان کے مفادات جدا جدا ہیں۔ — PolitiTweet.org