Imran Khan @ImranKhanPTI
معاشی مشکلات کےباوجود خیبرپختونخوا کا ڈومیسائل رکھنے والے تمام شہریوں کو فی خاندان 10لاکھ روپےکی یونیورسل ہیلتھ انشورنس مہیا کرنے جیسے جرات مندانہ فیصلے پر میں خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوِں۔ بانیانِ پاکستان کے خوابوں کی تعبیر اور فلاحی ریاست کی جانب یہ پہلا قدم ہے۔ — PolitiTweet.org