Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستانی معیشت کیلئےایک اورخوشخبری: جولائی 2020 میں سمندرپارپاکستانیوں کیجانب سےبھجوائی جانےوالی ترسیلاتِ زر 2768 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں جوملکی تاریخ میں 1 ماہ میں بھجوایاجانےوالا سب سےزیادہ سرمایہ ہے۔یہ ترسیلاتِ زر جون 2020 کی نسبت 12.2%جبکہ جولائی 2019 کی نسبت 36.5% زیادہ ہیں۔ — PolitiTweet.org