Imran Khan @ImranKhanPTI
جہاز رانی کا شعبہ زندہ کرنے، قیمتی زرمبادلہ بچانےاور بادبانی سےمنسلک افرادکیلئےروزگار کےمزیدمواقع پیداکرنےکیلئےنئی/متحرک "بلیو اکانومی پالیسی"کوحتمی شکل دینےپرمیں وزارت بحری امورکومبارکبادپیش کرتا ہوں۔ہم یقینی بنائیں گےکہ پاکستان اپنی غیر معمولی بحری صلاحیتوں سےبھرپوراستفادہ کرے۔ — PolitiTweet.org