Imran Khan @ImranKhanPTI
وراثت میں ملنےوالے توانائی کےتباہ حال ڈھانچےکی اصلاح پربھی میں قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ طویل گفت و شنید کے بعد ہم نےآئی پی پیز کیساتھ نئےمعاہدے کئے ہیں جن کےنتیجے میں بجلی کی پیداواری لاگت اور گردشی قرضوں میں کمی آئےگی۔ بجلی کی تقسیمِ کار کا نظام اصلاحات کاہمارا اگلا ہدف ہے۔ — PolitiTweet.org