Imran Khan @ImranKhanPTI
قوم کو آزادی کے 73 برس مبارک! قانون کی اس بالادستی، جس میں تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہوں اور رحم کی بنیادوں پر استوار اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے قائد کے پاکستان کی جانب ہمارے سفر کا آغاز ہو چکا ہے- — PolitiTweet.org