Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان نے ہمیشہ پوری قوت سے اہلِ کشمیر کے حقِ خود ارادیت کی حمایت کی ہے اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی غاصبانہ بھارتی تسلط سے مکمل آزادی تک اس منصفانہ جدوجہد کی پشتیبانی جاری رکھے گا۔ آزادی کا وہ دن اب زیادہ دور نہیں۔ — PolitiTweet.org