Imran Khan @ImranKhanPTI
میری دعائیں اور ہمدردیاں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیساتھ ہیں اور متعلقہ حکام کو ان غمزدہ خاندانوں کی مکمل معاونت اور دیکھ بھال یقینی بنانے کے احکامات دیے جاچکے ہیں۔ اس سانحے کے بعد اب ریلوے کے پورے آپریشنل سیفٹی ایس او پیز کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا۔ — PolitiTweet.org