Imran Khan @ImranKhanPTI
تشددکاشکارہونےوالوں کی حمایت کےعالمی دن کےموقع پرآج میری عالمی برادری سےاپیل ہےکہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی کےمرتکب بھارت کامحاسبہ کرےجو بچوں/خواتین/جوانوں پرپیلٹ گنزچلاتا، جنسی حملےکرتا،برقی جھٹکوں سےانہیں موت کی نیندسلاتا اوران پربدترین ذہنی وجسمانی تشددآزماتاہے۔ — PolitiTweet.org