Imran Khan @ImranKhanPTI
میری نگاہ میں وہ عظیم ترین کھلاڑی تھا، محض اس لئے نہیں کہ وہ قابل، ذہین اور نڈر تھا بلکہ اس لئے کہ اس کے اعتقادات مادی حصار سے آزاد ہوگئے اور وہ ایمان کی حد تک اس حقیقت کو پا گیا کہ جانوروں کے برعکس انسانوں کا وجود ایک مقصدِ عظیم سے جڑا ہوا ہے۔ https://t.co/fP9uNreA3d — PolitiTweet.org