Imran Khan @ImranKhanPTI
اس رپورٹ کےمطابق ہندوستان میں 34% گھرانوں کیلئےاضافی امداد کےبغیر ہفتہ بھر گزارہ بھی مشکل ہے۔ چنانچہ میں بھارت کی مدد کرنےاورنقد رقوم کی تقسیم کےکامیاب ترین پروگرام جسکی شفافیت اورعوام تک رسائی کی عالمی سطح پرتحسین کی گئی، کی تفاصیل فراہم کرنےکو تیار ہوں۔ https://t.co/CcvUf6wERM — PolitiTweet.org