Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم نےپٹرول، لائیٹ ڈیزل آئل اورمٹی کےتیل کومزید سستا کردیاہے۔جنوبی ایشیاءکےدیگر ممالک کےمقابلےمیں اب ہمارےہاں ایندھن کم ترین نرخوں پردستیاب ہے۔ بھارت میں یہ ہم سےدوگنا مہنگا ہےجبکہ بنگلہ دیش،سری لنکا اورنیپال وغیرہ میں اس کےنرخ ہم سے 50 سے 75% تک زیادہ ہیں۔ https://t.co/oD9wVMcZno — PolitiTweet.org