Imran Khan @ImranKhanPTI
مقبوضہ کشمیر پرغیرقانونی قبضہ جمانےجو کہ چوتھےجینیواکنونشن کےتحت ایک جنگی جرم ہے،اور آزاد کشمیر پر دعویٰ کے بعد یہ سب! میں ہمیشہ سےکہتا آیا ہوں کہ سفاک مودی سرکار بھارتی اقلیتوں جنہیں اس نے کمترشہریوں کادرجہ دےرکھا ہے،کیلئےہی خطرناک نہیں بلکہ علاقائی امن کوبھی اس سےنہایت خطرہ ہے۔ — PolitiTweet.org