Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ)کےذریعے 200 ارب کے سکوک بانڈز کےاجراء کےتاریخ سازمالی تجربےکےنتیجےمیں 170% سےزائد کامنافع حاصل ہوا جوہماری پالیسیوں پر منڈی کے ٹھوس اعتماد کامظہرہے۔ اس سے حکومت کو 18 ارب روپےکی بچت ہوئی جو اب عوامی فلاح پرخرچ کی جاسکتی ہے۔ — PolitiTweet.org