Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈکوان مستحق افراد کیلیئے مختص کیا ہے جوکورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگارہوگئے ہیں۔ ہرایک روپیہ عطیہ کرنے پرحکومت کی جانب سے4روپے فنڈمیں شامل کیئے جائیں گے۔احساس ایمرجنسی کیش کے شفافیت کے تمام ضابطےاس فنڈ کے تحتCategory-4 کی ادائیگیوں پرلاگوہوں گے۔ — PolitiTweet.org