Imran Khan @ImranKhanPTI
مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے مودی کا RSS سے متاثرہ نظریہ نہایت واضح ہے: اولاً مقبوضہ خطے پر غیر قانونی قبضے کے ذریعے اہلِ کشمیر کو حق خودارادیت سے محروم کیا جائے۔ثانیاً ایک سہ-شاخہ حکمت عملی کے ذریعے ان سے کمتر انسانوں کا سا برتاؤ کیا جائے — PolitiTweet.org