
Imran Khan @ImranKhanPTI
بندشوں کےباعث بےروزگارہونےوالوں کو وزیراعظم ریلیف فنڈ سےمعاوضہ دیاجائےگا۔ ٹائیگرفورس ملک بھرمیں متاثرین کااندراج کررہی ہے۔ بےروزگارہونےوالےویب سائیٹ کے ذریعےبھی اندراج کرسکتے ہیں۔ ٹائیگر فورس(خواتین) منصوروالی،تحصیل وزیرآباد میں لوگوں کی نشاندہی کررہی ہے۔ https://t.co/mdCXYqyLv8 — PolitiTweet.org