Imran Khan @ImranKhanPTI
آر ایس ایس کےخمیر میں گندھےنسل پرستی کےسفاک نظریے "ہندوتوا" کا علم ہاتھ میں لئے مودی سرکار کروناء (COVID19) جیسی عالمی وباء کی اوٹ میں بھی چوتھے جینیوا کنونشن کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اہلِ کشمیر کا قتل عام جاری رکھےہوئے ہے۔ https://t.co/ezFAQBhE7I — PolitiTweet.org