Imran Khan @ImranKhanPTI
24برس قبل آج ہی کےدن تحریک انصاف نے قائد کےویژن کی روشنی میں پاکستان کوایک جدیداسلامی فلاحی ریاست کیصورت میں ڈھالنےکےاپنےنصب العین کیجانب سفرکا آغازکیا۔اس مقصد کیلئےہمیں درج ذیل سنگ میل عبور کرناتھے: 1.قانون کی ایسی بالادستی کا قیام کہ اسکی نظرمیں سب برابراورطاقتور اسکےتابع ہوں۔ — PolitiTweet.org