![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
تمام ترطبی، مالی، مواصلاتی اور غذائی امداد کی فراہمی کے باوجود دنیا کے مختلف حصوں میں وباء کے دوران بندشوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں. غالباً اقوام عالم اب مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کی تکالیف کااندازہ لگا سکتی ہیں جنہیں بدترین جبر کا سامنا ہے۔ — PolitiTweet.org