Imran Khan @ImranKhanPTI
بین الاقوامی برادری، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور عالمی مالیاتی اداروں سے میری اپیل ہے کہ وہ کرونا کی وباء (COVID19 Pandemic) کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کو پیش آنے والے المیےکا مثبت انداز میں جواب دیں۔ #Global_Initiative_Debt_Relief https://t.co/EfydRhfZhc — PolitiTweet.org