Imran Khan @ImranKhanPTI
ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں بے شمار قیمتی جانوں کے ضیاع اور سینکڑوں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات باعثِ رنج ہیں۔ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اپنے ترک بھائیوں اور ترک حکومت کیساتھ ہیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان انکے ساتھ کھڑا ہے اور جو مدد بھی درکار ہو بہم پہنچانے کیلئے تیار ہے۔ — PolitiTweet.org