
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہاؤسنگ سوسائیٹیاں ہماری زرعی زمین نگل رہی ہیں جس کے مستقبل میں ہمارے غذائی تحفظ پر نہایت مہلک اثرات مرتب ہوں گے۔ ہم… https://t.co/goUH9qj6zy — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
میرا ویژن ہے کہ مستقبل میں ہمارے شہروں میں عمودی تعمیر کی اجازت دی جائے گی اور سبزہ زاروں کو وسعت ملے گی کیونکہ پاک… https://t.co/y7rbxHcta0